Skip to main content
Muhammad Tahir Riaz Mustafai avatar

Muhammad Tahir Riaz Mustafai

@mtrmofficial

253

سبسکرائبرز

Advertisement
PostWhatsAppReddit
Advertisement

ویوز

10,247

ویڈیوز

46

API

253

300

47
Advertisement

لائیو YouTube سبسکرائبر کاؤنٹر

Loading Advanced Analytics...

Advertisement

Muhammad Tahir Riaz Mustafai

محمد طاہر ریاض مصطفائی

آپ نے پرائمری کے بعد حفظ القرآن کی سعادت حاصل کی & عصری تعلیم کو جاری رکھتے ہوئے درسِ نظامی جامعة المصطفیٰ گوجرانوالہ میں مکمل کیا اور 2018ء میں دستِ مرشد پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب سے تکمیل کی سند سے باریاب ہوئے۔

بعد ازاں گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں ایم فِل ( علومِ اسلامیہ ) کرنے لگے ، تقابلِ ادیان پر تھیسز کر کے ڈگری مکمل کی اور اب پی ایچ ڈی کی طرف گامزن ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ میں دو مختلف مقامات پر خطبات جمعة المبارک دے رہے ہیں اور شب و روز دینِ متین کی خدمت کے لئے کوشںاں ہیں ۔ اسی سلسلہ میں پاکستان کے تمام صوبوں اور کشمیر میں اسفار کرتے رہتے ہیں ۔

اللّٰہ جلّ شانهٗ مزید اخلاص کی دولت سے مالامال فرمائے اور خدمتِ دین کی توفیقات سے نوازے ۔

آمین بجاہ النّبیّ الامین بحرمت طٰہٰ ویٰسِین 🤲

03007134949

03261150167

Advertisement

Embed

YouTube سبسکرائبرز، ویوز، کریئٹر موازنہ اور سنگ میل ریئل ٹائم میں ٹریک کریں۔

ویڈیوز

توراۃ ، زبور اور انجیل میں کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے ؟؟؟

Uploaded

43

ویوز

1

Likes

0

Comments

Advertisement

About RealtimeSubCount.com

YouTube سبسکرائبرز، ویوز، کریئٹر موازنہ اور سنگ میل ریئل ٹائم میں ٹریک کریں۔

FAQ